خطیب الانبیاء کن پیغمبر کا لقب ہے؟

خطیب الانبیاء، حضرت شعیب علیہ السّلام کا لقب ہے۔ انہ کو نبیوں کا خطیب بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ آپ فصاحت و بلاغت اور زورِ بیان میں اپنی مثال تھے۔ حضرت ابنِ عبّاسؓ سے مروی ہے کہ رسول اکرمﷺ جب حضرت شعیبؑ کے بارے میں پوچھے گئے تو انہوں نے فرمایا: “وہ خطیب الانبیاء ہیں” Khatib al-Anbiyyah is […]