حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں کتنے سال رہے؟

How many years did Prophet Muhammad (peace be upon him) stay in Madinah?

جواب : دس(10) سال

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 22 اپریل 571ء کو مکہ میں ہوئی۔ آپ کی وفات 8 جون 632ء کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ ان کی مدنی زندگی کا آغاز 622ء میں ہجرت کے بعد مدینہ سے ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *