مصارف(اخراجات) زکوۃ کتنے ہیں

مصارف(اخراجات) زکوۃ کتنے ہیں

زکوٰۃ کے آٹھ مصارف کی تفصیل درج ذیل ہیں:

إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاِبْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنْ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ” [التوبة: الایۃ۶۰]12:

فقیر(1).: وہ شخص جس کے پاس کچھ مال ہے، مگر اتنا نہیں کہ نصاب کو پہنچ جائے یا مال تو بقدرِ نصاب ہے، مگر ضروریات اصلیہ کے علاوہ نہیں ہے۔

مسکین(2): وہ شخص جس کے پاس کچھ نہ ہو، یعنی کھاناکھانے اور بدن چھپانے کے لیے ان کو سوال کرنے کا محتاج ہو۔

عامل(3): زکاۃ جمع کرنے والے عاملوں کے لیے۔

مؤلفة القلوب(4)، یہ اصطلاح اسلامی فقہ میں استعمال ہوتی ہے. اس کا مطلب ہے کہ زکوۃ کے مصارف میں سے کچھ حصہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جن کے دل اسلام کی طرف مائل ہوں یا جو اسلام کی طرف رجوع کر رہے ہوں۔ یہ مصارف زکوۃ کے اختصاصی حصے میں شامل ہوتے ہیں

اسلامی تاریخ میں، پیغمبرِ اسلام (صلی‌الله‌علیه‌و‌آله‌وسلّم) نے جنگوں میں حاصل کی گئی غنائم کا حصہ مؤلفة قلوب کے لوگوں کو دیا تاکہ ان کے دل اسلام کی طرف مائل ہوں۔ ان مصارف میں مسلمانوں کے ساتھ جہاد یا دفاع میں شرکت کرنے والے بھی شامل ہوتے تھے

رقاب(5): وہ غلام جس کو آقا نے مال کی کوئی مقدار مقرر کرکے کہہ دیا کہ اتنامال کماکر ہمیں دو تو تم آزد ہو۔

غارم(6): مَدیون (مقروض) شخص جس پر اتنا قرض ہو کہ اسے نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے۔

فی سبیل اللہ(7): راہِ خدا میں خرچ کرنے والے لوگ۔

ابن السبیل(8): مسافر شخص جس کے پاس اپنے وطن میں نصاب کے برابر مال موجود ہو، لیکن سفر میں اتنے پیسے نہ رہے ہوں کہ ضروریات پوری کر کے واپس وطن جاسکے

Question: How much is the Zakat expenses?

AN:The details of the eight expenses of Zakat are as follows:

إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاِبْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنْ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ” [التوبة: الایۃ۶۰]12:

1.Faqir: A person who has some wealth, but not enough to reach the nisab or the wealth is as much as the nisab, but not beyond the basic needs.

2.Poor: A person who has nothing, i.e. needs to beg for food and shelter.

3.Aamil: For Aamils who collect Zakat.

4.Al-Musafah al-Qulub, this term is used in Islamic jurisprudence. This means that a part of the Zakat expenditure is given to those whose hearts are inclined towards Islam or who are turning towards Islam. These expenses are included in the specific portion of Zakat
In Islamic history, the Prophet of Islam (peace and blessings of Allah be upon him) gave a portion of the spoils of war to the people of good-hearted people so that their hearts would be inclined towards Islam. These expenses included those participating in Jihad or defense along with Muslims

5.Riqab: The slave to whom the master has fixed a certain amount of wealth and told him to earn that much wealth and give it to us, then you are free.

6.Gharam: A madiwan (debtor) person who has so much debt that there is no balance left after paying it off.

7.For the sake of Allah: People who spend in the way of ALLAH.

8.Ibn al-Sabil: A traveler who has wealth equal to the nisab in his homeland, but does not have enough money during the journey to meet his needs and return to his homeland.

سوال:كم تبلغ مصاريف الزكاة؟

وتفاصيل مصروفات الزكاة الثمانية هي كما يلي:

إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاِبْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنْ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ” [التوبة: الایۃ۶۰]12:

الفقير (1): من عنده مال لا يبلغ النصاب أو يكون المال مثل النصاب ولا يتجاوز الحاجات الأساسية.
الفقير (2): من ليس له شيء، أي يحتاج إلى استجداء الطعام والمأوى.
العامل (3): للعمال الذين يجمعون الزكاة.”

مؤلفة القلوب(4)

” (4) هذا اللفظ مستخدم في الفقه الإسلامي. وهذا يعني أن جزءًا من نفقة الزكاة يُعطى لمن كانت قلوبهم مائلة إلى الإسلام أو متوجهة إليه. وتندرج هذه النفقات ضمن الجزء المحدد من الزكاة
وفي التاريخ الإسلامي، أعطى نبي الإسلام (صلى الله عليه وسلم) جزءًا من غنائم الحرب لأهل القلوب الطيبة حتى تميل قلوبهم إلى الإسلام. وشملت هذه النفقات المشاركين في الجهاد أو الدفاع مع المسلمين
الرِقاب (5): العبد الذي حدد له سيده قدرا معينا من المال وقال بعد أن اكتسب هذا القدر من المال أعطنا إياه فأنت حر.
الغرام (6): المديوان: الشخص الذي عليه ديون كثيرة حتى لا يبقى نصاب بعد سداده.
في سبيل الله (7): قوم ينفقون في سبيل الله.
ابن السبيل (8): المسافر الذي له مال بقدر مال وطنه، لكن لم يكن معه ما يكفي في السفر لحاجته والعودة إلى وطنه.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *